واٹس ایپ کاوائس نوٹ بھیجنے میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ کاوائس نوٹ بھیجنے میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف

کیلی فورنیا:  میسیجنگ  ایپلی کیشن واٹس ایپ نے     وائس نوٹ بھیجنے میں آسانی  کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔ 

  اس نئے فیچر کے تحت صارفین  کسی کو وائس نوٹ  ریکارڈ کرنے کے دوران  اسے درمیان میں  روک سکتے ہیں۔ اب صارفین کال یا میسج کے  بعد وائس نوٹ والی چیٹ میں آکر وہیں سے اپنا پیغام جاری رکھ سکیں گے۔

اس سے قبل وائس نوٹ کے درمیان  آنے والی کال یا میسج کے بعد وائس نوٹ کو  نامکمل سینڈ یا  ڈیلیٹ  کرنا پڑتا تھا ۔