نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا

03:04 PM, 28 Jan, 2020

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے کہاکہ رواں سال 19 ستمبر کو ملک بھر میں الیکشن ہوں گے ،عوام سے اپنی اورحکومت کی حمایت جاری رکھنے کیلئے کہوں گی ۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جیسنڈاآرڈرن کو انتخابات میں سخت مقابلہ درپیش ہوں گا،سست معاشی نمونے جیسنڈاآرڈرن کی مقبولیت کو متاثر کیا ہے۔

مزیدخبریں