پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی آواز سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا پاکستان 03:12 PM, 28 Jan, 2019 شیئر کریں ! کیپشن: فوٹو ٹوئٹر پشاور:ورسک روڈ پر دھماکے کی آواز سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔ میچنی مہمند بارڈر کے قریب بارودی مواد ناکارہ کیا گیا ہے،دھماکہ کی آواز بارودی مواد ناکارہ بنانے کے باعث سنی گئی۔ شیئر کریں !