اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس پر سماعت شروع کر دی گئی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نو رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔
عدالتی معاون جسٹس ریٹائرڈ منظور احمد ملک نے دلائل شروع کر دیے ۔
11:55 AM, 28 Feb, 2024