سپریم کورٹ، ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس پر سماعت شروع پاکستان اہم خبریں 11:55 AM, 28 Feb, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس پر سماعت شروع کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نو رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ عدالتی معاون جسٹس ریٹائرڈ منظور احمد ملک نے دلائل شروع کر دیے ۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !