نواز شریف کی این اے15مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کی درخواست مسترد

11:50 AM, 28 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی این اے15مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کی درخواست مسترد کر دی۔

الیکشن کمیشن نے این اے 15 نواز شریف کیس پر فیصلہ جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے نوازشریف  کی  این اے15مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل سےرجوع کی ہدایت کر دی۔

الیکشن کمیشن ن  آر او  کو 3 روز میں نتائج   مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں