امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: دوست احسن شاہ ریکی دینے کے الزام میں گرفتار

 امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: دوست احسن شاہ ریکی دینے کے الزام میں گرفتار

لاہور:  پولیس نے امیر بالاج کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو  گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق  امیر بالاج کے دوست احسن شاہ کو امیر بلاج کی ریکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

احسن شاہ قتل کے وقت پاکستان میں موجود نہیں تھا۔احسن شاہ نے سعودی عرب سے ملزمان کو ریکی دی تھی ۔  احسن شاہ نے قتل کے عوض 50 لاکھ روپے لی۔ پولیس نے احسن شاہ کو گھر سے گرفتار کیا ۔

اہل خانہ کا کہناتھا احسن شاہ نے ایسا کچھ نہیں کیا۔

مصنف کے بارے میں