نیو نیوز کے پروگرام زبردست میں جانیے اب تک کونسے بھارتی گانے پاکستان سے کاپی ہوئے ؟

11:57 PM, 28 Feb, 2022

نیو نیوز کے پروگرام زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں سنجے دت اور مولا جٹ کی آمد نے چار چاند لگا دئیے ۔۔۔

ہو بہو  میں جانیے کونسے بھارتی گانے پاکستان سے کاپی  ہوئے۔۔۔

دیکھیں زبردست پروگرام میں ایسا کیا ہوا جو شہری شادی کی تقریب میں فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو طلاق دے کر بارات واپس لے گیا

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست میں دیکھیں ۔۔۔۔

مزیدخبریں