راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کا دورہ ، پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انھوں نے پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید کل کراچی ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کریں گے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کل کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کریں گے۔