ابھیشیک بچن 7 سال بعد ایشوریا رائے کیساتھ سلور سکرین پر نظر آئیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے دو معروف سپر سٹاروں کی جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن اب حقیقی زندگی کے بعد فلم دنیامیں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔ وہ ہدایتکار انوراگ کشیپ کی فلم ”گلاب جامن “میں ایک ساتھ کام کریں گے۔

10:07 PM, 28 Feb, 2017

ممبئی : بالی ووڈ کے دو معروف سپر سٹاروں کی جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن حقیقی زندگی کے بعد فلم دنیامیں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔ وہ ہدایتکار انوراگ کشیپ کی فلم ”گلاب جامن “میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی جوڑی سلور اسکرین پر کافی پسند کی جاتی ہے اور تقریباً سات سال بعد سلور سکرین پر ایک ساتھ کام کریں گے۔ قبل ازیں انہوں نے کچھ نہ کہو، ڈھائی اکشر پریم کے ، گرو ، سرکار راز، امرا وجان، دھوم 2 اور راون جیسی کئی فلموں میں ساتھ کام کیا ہے۔

مزیدخبریں