وزارت ِداخلہ نے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹس کے اجراء کی منظوری

07:29 PM, 28 Feb, 2017

اسلام آباد: وازرت داخلہ نے بلوچستان کے جلا وطن رہنما بر ہمداغ بگٹی اور شیر محمد عر ف شیر کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے 

وزارت داخلہ نے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹس کے اجراء کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے شیر محمد عرف شیرا کے ریڈ وارنٹس کے اجراء کی بھی منظوری دے دی،دونوں ملزمان کے خلاف بلوچستان میں دہشت گردی،قتل وغارت گری کے مقدمات درج ہیں.

مزیدخبریں