ایل سلواڈور میں دریائی گھوڑا قتل

ایل سلواڈور میں دریائی گھوڑا قتل

ایل سلواڈور کے نیشنل زوالوجیکل پارک میں نامعلوم افراد نے دریائی گھوڑے کے ہلاک کردیا، حکومت نے اس قتل کو قومی نفرت قرار دیا ہے۔

وزیر ثقافت سلویا ریگالاڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ 15 سالہ دریائی گھوڑے کا نام گوسٹاویٹو تھا ،جو اپنے کمپائونڈ میں سو رہا تھا کہ نامعلوم افراد رات کو کمپائونڈ میں داخل ہوئے اور اسے شدید مارپیٹ کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا, شدید زخمی ہونے کی وجہ سے اسے کھانے میں مشکلات درپیش تھیں اور 4 روز کے بعد گزشتہ روز مر گیا۔

مصنف کے بارے میں