لاہور: پی ایس ایل ٹو میں کمنٹری کرنے والے غیر ملکی کمنٹیٹرز نے پاکستان آنے سے معزرت کرلی۔لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل،اچھی خبر کے ساتھ بری خبریں بھی آنے لگیں، متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے میچز میں کمنٹری کرنے والے چار غیر ملکی کمنٹیٹرز ڈینی موریسن، ایلن ولکنز اور خاتون کمنٹیٹر کا فائنل کیلئے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔فائنل سے براڈ کاسٹر کمپنی سن سیٹ اینڈ مائن دستبردار ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینوویٹو پروڈکشن سے نیا معاہدہ کرلیا۔
غیر ملکی کمنٹیٹرز نے پاکستان آنے سے معذرت کر لی
غیر ملکی کمنٹیٹرز نے پاکستان آنے سے معذرت کر لی
06:48 PM, 28 Feb, 2017