آسکر پریانکا کے لباس پروہ تبصرے کہ ہنسی نہ روکی

گزشتہ روز آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شریک بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کل کا دن شاید کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا۔ 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) میں پریانکا نے ڈیزائنرز رالف اینڈ روسو کا ڈیزائن کردہ گاؤن پہنا تھا جسے دیکھ کر ان کے مداح خاصے مایوس ہوئے۔

06:35 PM, 28 Feb, 2017

گزشتہ روز آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شریک بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کل کا دن شاید کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا۔ 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) میں پریانکا نے ڈیزائنرز رالف اینڈ روسو کا ڈیزائن کردہ گاؤن پہنا تھا جسے دیکھ کر ان کے مداح خاصے مایوس ہوئے۔آسکرایوارڈز کے بعد پریانکا کے لباس سے متعلق سوشل میڈیا پرتبصروں کا ایک طوفان امڈ آیا۔ کسی کو وہ کاجو کی برفی لگیں تو کسی کو انہیں دیکھ کر انہیں باتھ روم کی ٹائلز اور جے پور کی رضائی یاد آگئی۔

پریانکا کے گاؤن سے متعلق ٹوئٹر پر ایسے ایسے تبصرے کیے گئے کہ پڑھتے ہی بےساختہ ہنسی آجائے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا کے گاؤں سے متعلق ٹوئٹر پر ایسے ایسے تبصرے کیے گئے کہ پڑھتے ہی بےساختہ ہنسی آجائے۔

مزیدخبریں