اسلام آباد: اکثر آپ بے دیکھا ہو گا کہ کئی خواتین اور مرد وں کی چِن” تھوڑی “ دوہری ہوتی ہے ۔ دوہری تھوڑی کی وجہ سے متعدد خوتین وحضرات کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے تاہم ماہرین نے کچھ ایسی ورزشیں بتائی ہیں جنہیں کر کے آپ ڈبل چِن”دوہری تھوڑی “ سے نجات مل سکتی ہے ۔
1۔ مسلز کو سب سے پہلے وارم اپ کریں
اس ورزش کو آٹھ سے دس بر دہرائیں ،جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
2۔ اس ورزش کو پانچ سے سات بار کرنا ضروری ہے
3۔اپنی زبان سے ناک کو چھونے کی کوشش کریں ،یہ ورزش کم از کم پانچ بار ضرور دہرائیں۔
4۔سر کو دائیں بائیں گھمائیں یہ عمل پانچ بار کریں۔
5۔گردن کو اوپر نیچے پانچ بار کریں ،تاہم چند سکینڈ کے لیے اوپر کرنے کے بعد روک لیں۔
6۔اپنے ہاتھوں سے تھوڑی کو نیچے سے دبائیں ، پانچ سے سات بار ایسا کرنا ضروری ہے۔
7۔یہ ایک آسان سی ورزش کرنے کے لیے صرف ہنسنا ضروری ہے مگرہنسنے کے لیے طریقہ اختیار کرنا ہو گا۔
8۔اپنے گالوں کو چند سیکنڈز کے لیے دبا کر رکھیں ۔