نیلامی میں فروخت ہونے والا ہٹلر کا فون جعلی تھا، برطانوی ماہر

10:52 AM, 28 Feb, 2017

لندن: دوسری جنگ عظیم کا ایک نہایت اہم کردارجرمنی کے آمر ایڈلف ہٹلر ہے یہ ایک ایسا متازعہ کردار جو سات دہائی گزرنے کے بعد بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے،اس دفعہ لندن میں ہٹلر کے زیر استعمال فون کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا جو کہ ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا اب ایک برطانوں ماہر کے مطابق یہ جعلی فون تھا جو ہٹلر کے نام سے منسوب کر کے بیچا گیاتھا اس بیچارے خریدار کے لاکھوں ڈالر ڈوب گئے ہیں.

مزیدخبریں