عمران خان کا پی ایس ایل فائنل پر بیان ،بھارتی میڈیا ڈھول بجانے لگا

08:30 AM, 28 Feb, 2017

لاہور:عمران خان نے پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں کروانے پر خبردار کیا اور اسکو پاگل پن قرار دیا ۔ عمران خان کے اس بیان کو بھارتی میڈیا نے فوراً رپورٹ کیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے عمران خان کے بیان کو خوب شہ سرخیوں میں دکھایا،پاکستان میں کرکٹ کی بحالی بھارت کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی ،یہی وجہ ہے کہ بھارتی میڈیا نے عمران خان کے بیان کو منفی طریقے سے اپنے میڈیا میں فوراََ جگہ دی۔
یاد رہے عمران خان کے کہنا تھا اتنی سخت سیکورٹی اور فوج کے حصار میں فائنل میچ کروانے سے دنیا کو کیا امن کا پیغام جائے گا

مزیدخبریں