ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی :ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اس سلسلے میں  سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں ۔

زرمبادلہ ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 78.7 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ ملکی زر مبادلہ ذخائر 21 دسمبر تک 12.85 کروڑ ڈالر رہے۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 21 دسمبر تک 12.85 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 85.23 کروڑ ڈالر اضافے سے7.75 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.5 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.09 ارب ڈالر رہے۔

مصنف کے بارے میں