مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی ، انتخابات سے قبل  جلسے کرنے کا فیصلہ 

مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی ، انتخابات سے قبل  جلسے کرنے کا فیصلہ 

لاہور:مسلم لیگ ن نے  انتخابات سے قبل  نئی حکمت عملی وضع کردی ہے ۔ انتخابات سے قبل  جلسے کرنے کا فیصلہ  کیاگیا ہے۔ 

انتخابی جلسے لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپو، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کراچی سمیت 27 اضلاع میں کئے جائیں گے اور   حکمت عملی کو حتمی شکل جنوری کے دوسرے ہفتے تک دی جائے گی۔

ن لیگ انتخابات سے قبل ملک گیر جلسے کرے گی۔  ن  لیگ نے جنوری کے تیسرے ہفتے سے 6 فروری تک ملک بھر

میں انتخابی جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہےکہ   نوازشریف ملک بھر میں 14 جلسوں  ،شہبازشریف 18 جلسوں سے خطاب کریں گے، مریم نواز، حمزہ شہباز بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

مصنف کے بارے میں