تاریخی مقامات کی بحالی اور ٹورازم میں اضافے کے لیے  سندھ ہائیکورٹ  کا اہم حکم

 تاریخی مقامات کی بحالی اور ٹورازم میں اضافے کے لیے  سندھ ہائیکورٹ  کا اہم حکم

کراچی : تاریخی مقامات کی بحالی اور تشہیر کے لیے  سندھ  ہائیکورٹ نے اہم حکم دیا ہے۔ تاریخی مقامات کی بحالی اور تشہیر کے لیے   کمیٹی بنانے کا حکم دیاگیا ہے۔

سندھ ہائیکوٹ نے تاریخی مقامات کی بحالی اور تشہیر کے لیے کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں صوبے کے تاریخی مقامات کو محفوظ بنانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیے کہ ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے سے تعلیمی، ماحولیاتی اور مالی فوائد حاصل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ سیاحتی اور ثقافتی مقامات کی بہتر دیکھ بھال اور انہیں محفوظ بنانے سے ٹورازم میں اضافہ ہوگا۔

مصنف کے بارے میں