لاہور : سینئر صحافی اور ایڈیٹر ڈیلی نئی بات نجم ولی خان نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکیل سابق وزیر اعظم عمران خان کی جلد رہائی نہیں چاہتے ۔
انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ خبردار رہیں! کچھ یوتھیے وکیل انتخابات ملتوی کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔
خبردار رہیں! کچھ یوتھیے وکیل انتخابات ملتوی کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جتنی دیر الیکشن نہیں ہوں گے، خان اور اس کے ساتھی اندر رہیں گے ان کی وکالت کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دکان چلتی رہے گی۔ یوتھیے ان سے خبردار رہیں۔ وہ ڈیوٹی پر ہیں۔
— Najam Wali Khan (@najamwalikhan) December 27, 2023
نجم ولی خان کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جتنی دیر الیکشن نہیں ہوں گے، خان اور اس کے ساتھی اندر رہیں گے ان کی وکالت کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دکان چلتی رہے گی۔ یوتھیے ان سے خبردار رہیں۔ وہ ڈیوٹی پر ہیں۔