رنویر سنگھ نے ٹائیگر شروف اور معروف بھارتی اداکارہ کی غیر اخلاقی تصاویر شئیر کر دی

01:57 PM, 28 Dec, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے ٹائیگر شروف اور معروف بھارتی اداکارہ ڈیشا غیر اخلاقی تصاویر شئیر کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر، ڈیشا اور ٹائیگر شروف ایک ساتھ چھٹیوں پر روانہ ہو رہے تھے ۔ ممبئی ائر پورٹ پر جگہ کی تنگی کے باعث رنویر سنگھ بیٹھ نہیں پائے اور ٹائیگر شروف نے رنویر کو جگہ دینے کیلئے اپنی جگہ چھوڑ دی۔
رنویر سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹائیگر شروف اور ڈیشاکی غیر اخلاقی تصویر شئیر کر دی ہے اس تصویرنے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔


یاد رہے کہ ٹائیگر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیشا کے درمیان دیرینہ تعلقات چل ہیں اور اکثر دونوں اداکار ایک ساتھ وقت گزارتے نظر آتے ہیں۔

مزیدخبریں