ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا بریفنگ دیں گے

01:02 PM, 28 Dec, 2017

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا بریفنگ دیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا بریفنگ دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس میڈیا بریفنگ کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔

میڈیا بریفنگ میں آصف غفور آپریشن رد الفساد کی کامیابیوں اور ملکی سلامتی سے متعلق دیگر امور پر بات کریں گے۔

مزیدخبریں