کراچی: متحدہ پاکستان کی ایک اور پتنگ پاک سرزمین کے آنگن میں آ گری۔
تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید بھی کمال کے ہوگئے۔شمولیت کا اعلان کرنے کے لئے ہونے والی پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برستے رہے، کہا کراچی کچرا کنڈی بن گیا ہے،شہر کے پانی میں فضلہ ملا ہوا ہے۔
سب کہہ رہے ہیں سندھ کی آبادی 70 لاکھ کم کردی گئی ہے۔کراچی ملک اور صوبے کو سب سے زیادہ ریوینیو دیتا ہے، مگر یہ وسائل کراچی کے شہریوں پر خرچ نہیں کئے جا رہے۔
اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید نے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا ،