پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں طلب

10:21 AM, 28 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اجلاس نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں طلب کر لیا،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں پاک بھارت سیریز ہے کیونکہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی سریز سے انکار کر دیا ہے اس کے علاوہ اہم اظہر علی کی کپتانی کا فیصلہ ہے کہ اُن کو ون ڈے ٹیم کا کپتان پر برقرار رکھنا ہے یا نہیں۔
تیسرا اہم نقطہ پی ایس ایک کے انتظامات ہیں اور لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کروانے کے کیا انتظامات ہیں؟ ان سب اقدمات کا جائزہ لینے کے لیے یہ ایک اہم اجلاس ہے.

نمائندہ نیو ،ابراہیم بادیس

مزیدخبریں