موڈیز کا پاکستان میں معاشی بہتری کا اعتراف، آؤٹ لک مستحکم سے مثبت میں تبدیل

03:33 PM, 28 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی: موڈیز کا پاکستان میں معاشی بہتری کا اعتراف کر لیا، کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی ۔موڈیز نے پاکستان کے لیے آؤٹ لک کو مستحکم سے مثبت میں تبدیل کردیا ۔

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آ گئی، کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی۔پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی میں قرضوں کے لیے ایشور ریٹنگ اپ گریڈ کر دی گئی۔موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا گیا ہے۔

موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی سی اے اے 2سے سی اے اے 3 کردی گئی ۔

مزیدخبریں