ماڈل ایمان سلیمان کے نئے ہیئر سٹال پر مداح حیران رہ گئے

ماڈل ایمان سلیمان کے نئے ہیئر سٹال پر مداح حیران رہ گئے
کیپشن: image by Twitter

پاکستانی ماڈل ایمان سلیمان نے اپنے بال منڈوا کر انوکھا ہیئر سٹال اپنا لیا ہے جس پر مداح حیران رہ گئے ہیں , تفصیلات کے مطابق ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خود سب سے پہلے اس نئے لک کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی۔

جو انداز انہوں نے اپنایا اسے دنیا بھر میں 'بز کٹ' کے نام سے جانا جاتا ہے , ماڈل نے اپنی ایک اور تصویر بھی اس انداز کے ساتھ شیئر کی، جس میں انہوں نے خود مزاحیہ انداز میں لکھا کہ وہ سب ٹنڈو ٹاؤن نامی ایک مقام پر سب کو پارٹی کے لیے بلا رہی ہیں۔


ایمان نے اپنے اس نئے انداز کو معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ برٹنی سپیئرز کے انداز سے تشبیہ دی۔ایمان نے اپنے اس نئے انداز کو معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ برٹنی سپیئرز کے انداز سے تشبیہ دی۔

یاد رہے کہ برٹنی سپیئرز نے 2007 میں اپنے بال اس انداز سے کٹوا کر سب کو حیران کردیا تھا , ایمان نے ٹوئٹر پر بھی ایک ٹویٹ میں مزاحیہ انداز میں لکھا کہ 'بہن میری وگ (نقلی بال) اڑ گئی ہے، یہ آج سے میرا نیا جملہ ہے'۔

سوشل میڈیا پر ماڈل کو اس نئے انداز کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا , کوئی ان کے اس انداز سے خوش ہوا تو کسی نے مایوسی کا اظہار کی، جبکہ زیادہ تر لوگ حیران نظر آئے , انہوں نے ایمان کے اس نئے انداز پر اپنے دکھ کا اظہار کیا .

سوشل میڈیا پر ماڈل کو اس نئے انداز کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا , کوئی ان کے اس انداز سے خوش ہوا تو کسی نے مایوسی کا اظہار کی، جبکہ زیادہ تر لوگ حیران نظر آئے , انہوں نے ایمان کے اس نئے انداز پر اپنے دکھ کا اظہار کیا۔