پنجابی فلموں کی اداکارہ لہانا ڈھیلون کی بالی ووڈ میں انٹری

پنجابی فلموں کی اداکارہ لہانا ڈھیلون کی بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی : بھارت کی پنجابی فلموں کی اداکارہ لہانا ڈھلون کی بالی ووڈ میں انٹری، فلم ”ہیٹ سٹوری“ کے سیکوئل کیلئے کاسٹ کر لیا گیا۔
لہانا کئی پنجابی فلموں ڈیڈی کول، پنجابی ٹائیگر اورمنڈے فول میں اداکاری کرچکی ہیں۔ ”ہیٹ سٹوری“ سیریز کی پہلی فلم 2012ءمیں ریلیز ہوئی تھی جبکہ ہیٹ سٹوری کا تیسرا سیکوئل 2015ءمیں ریلیز کیا گیا تھا جس میں اداکارہ زرین خان اور ڈیزی شاہ نے کام کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں