لاہور:عید الاضحی کی مناسبت سے سرکاری ملازمین اور پیشنرز حضرات کو تنخواہ اور پنشن پیر (آج) کے دن ادائیگی کر دی جا ئے گی۔حکومت نے تمام انتظاما ت مکمل کر لئے ہیں ۔پنجاب حکومت کی جانب سے عید الاضحی کی تیاریوں کے لیے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو پیشگی تنخواہوں اورپینشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔