میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے

 میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے
کیپشن: File Photo

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کل میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔


تفصیلات کے مطابق ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور ملکی سلامتی صورتحال سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ کریں گے۔