رمضان المبارک کی آمد سے قبل لیموں کی قیمت ہو شربا اضافہ

12:08 PM, 28 Apr, 2018

لاہور: لیموں کی قیمتوں کو آگ لگ گی نرخ 400 روپےتک پہنچ گے گرمیوں کی آمد اور رمضان المبارک قریب آنے کے باعث قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر شہریوں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔

گرمیوں آمد اوررمضان المبارک قریب آنے پرلیموں ک قیمت کو آگ لگ گی پرچون مارکیٹ میں لیموں کی فی کلو قیمت400 روپے سے زائد ہوگئی جبکہ سبزی منڈی میں 350 فی کلو تک جاپہنچی۔ رمضان المبارک کی آمد کےباعث لیموں کی غیر معمولی اضافے سے شہریوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔شہریو ں نےوزیرِ اعلی پنجاب نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں