اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی ٹی آئی جلسے کے جواب میں میدان میں آگئیں ۔انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہ خاں صاحب ! آج آپ کے جلسے میں وہ گرج چمک نظر نہیں آ رہی ہے؟میٹرواور پل بنانا آپ کی قسمت میں نہیں ہے جبکہ آپ کوایئرپورٹس پراس لیے روکاجاتاہے کیوں کہ آپ دوسرے ممالک کےلئے سکیورٹی رسک ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ عمران خان اپنے جھوٹ اورنفرت انگیزبیانات کی وجہ سے مقبول ہورہے ہیںاور جوشخص جھوٹ بولتا ہے خدا بھی اس کی مدد نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ میڈ یا سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ چینلزسے درخواست ہے کہ جلسے کوایئریل ویوسے دکھائیں تا کہ خان صاحب کی غلط فہمی دورہو۔
خاں صاحب ! جلسے میں وہ گرج چمک نظر نہیں آ رہی ہے؟:مریم اورنگرزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی ٹی آئی جلسے کے جواب میں میدان میں آگئیں ۔انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہ خاں صاحب ! آج آپ کے جلسے میں وہ گرج چمک نظر نہیں آ رہی ہے؟میٹرواور پل بنانا آپ کی قسمت میں نہیں ہے جبکہ آپ کوایئرپورٹس پراس لیے روکاجاتاہے کیوں کہ آپ دوسرے ممالک کےلئے سکیورٹی رسک ہیں۔
11:31 PM, 28 Apr, 2017