وزیراعظم کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے، سینئیر لیگی اجلاس کا متفقہ فیصلہ

10:04 AM, 28 Apr, 2017

اسلام آباد: پانامہ کیس کے بعد کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے ،وزیر اعظم نے سینئیر لیگی رہنمائوں کا خاص اجلاس منگوایا ۔اجلاس کی صدرات وزیر اعظم نواز شریف نے کی ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ وہ کسی بھی صورت استعفی ٰ نہیں دیں گے ۔استعفی کا مطالبہ کرنے والوں کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔

اسکے علاوہ حکومت مخالف سوشل میڈیا کا مقابلہ کرنے کے حکومتی سوشل میڈیا ٹیم کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مزیدخبریں