دبئی: عالمی کرکٹ کونسل میں بڑی بے عزتی کے بعد اب بھارتی بورڈ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیاہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ سے بھارت کرکٹ کو تاریخی جھٹکا لگنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ اگر بھارتی ٹیم نے ایونٹ کا بائیکاٹ کیا تو اگلے 6 سال تک آئی سی سی کے تمام ایونٹ میں شرکت سے بھارتی ٹیم محروم ہوجائے گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام آئی سی سی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے بائیکاٹ پر غور کررہی ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو آئی سی سی کو بھارتی ٹیم کے میچوں کے ٹکٹس اور ٹی وی رائٹس کی رقم واپس کرنا ہوگی۔ کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ سے بائیکاٹ کرکے بھارت عالمی کرکٹ میں مزید تنہائی کا شکار ہونے جا رہا ہے جبکہ قانون کے مطابق اسے 2023 تک آئی سی سی کے تمام ایونٹس میں شرکت سے بھی محروم ہونا پڑے گا۔
عالمی بے عزتی کے بعد بھارتی کرکٹ کو تاریخی جھٹکا لگنے کا امکان
دبئی: عالمی کرکٹ کونسل میں بڑی بے عزتی کے بعد اب بھارتی بورڈ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ سے بھارت کرکٹ کو تاریخی جھٹکا لگنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ اگر بھارتی ٹیم نے ایونٹ کا بائیکاٹ کیا تو اگلے 6 سال تک آئی سی سی کے تمام ایونٹ میں شرکت سے بھارتی ٹیم محروم ہوجائے گی۔
12:47 AM, 28 Apr, 2017