قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے، چند لوگوں کی خواہشات پر سب لوگوں کو نظرانداز نہیں کرسکتے: ہائیکورٹ 

08:13 PM, 27 Sep, 2022

نیوویب ڈیسک

ممبئی:  ممبئی ہائیکورٹ نے گوشت کے اشتہارات دکھانے پر پابندی کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ 

چیف جسٹس دیپانکر دتا اور جسٹس مادھو جمدار پرمشتمل بنچ درخواست پر سماعت کی ۔ چیف جسٹس دیپانکردتا نے ریماکس دیئے کہ اشتہارت پرپابندی کیلئے ریاستی حکومت قوانین مرتب کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ قانون سازی مقننہ کاکام ہے عدلیہ کا نہیں ۔ کچھ لوگوں کی خواہشات کیلئے عدالت سب لوگوں کو نظر انداز نہیں کرسکتی۔

مزیدخبریں