ممبئی: ممبئی ہائیکورٹ نے گوشت کے اشتہارات دکھانے پر پابندی کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔
چیف جسٹس دیپانکر دتا اور جسٹس مادھو جمدار پرمشتمل بنچ درخواست پر سماعت کی ۔ چیف جسٹس دیپانکردتا نے ریماکس دیئے کہ اشتہارت پرپابندی کیلئے ریاستی حکومت قوانین مرتب کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ قانون سازی مقننہ کاکام ہے عدلیہ کا نہیں ۔ کچھ لوگوں کی خواہشات کیلئے عدالت سب لوگوں کو نظر انداز نہیں کرسکتی۔