خیبر پختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا قتل 

07:05 PM, 27 Sep, 2022

نیوویب ڈیسک

صوابی: خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں کے قتل کا سلسلہ  جاری ہے۔ انبار انٹرچینج پر ایک اور خواجہ سرا کو گولی مار کرقتل کردیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق خواجہ سرا ساتھیوں کے ساتھ پشاور جا رہا تھا کہ ملزموں نے کار پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 

مزیدخبریں