خیبر پختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا قتل متفرق خبریں جرم وانصاف 07:05 PM, 27 Sep, 2022 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File صوابی: خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ انبار انٹرچینج پر ایک اور خواجہ سرا کو گولی مار کرقتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا ساتھیوں کے ساتھ پشاور جا رہا تھا کہ ملزموں نے کار پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !