اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ کانفرنس دورہ امریکا، سیلاب زدگان سے متعلق حکومت اقدامات کے بارے میں بتائیں گے۔
نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف اسحاق ڈار کی واپسی ، آڈیو لیکس اور حکومت کی طرف سے عوام کی سہولت کے لیے اٹھائے اقدامات کے بارے میں بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔