مودی کی تقریر معاشی طور پر ناکام ہندوستان کی حقیقت کے برعکس تھی، منیر اکرم

09:13 AM, 27 Sep, 2020

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب مینر اکرم نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی تقریر منقسم، سفاک اور معاشی طور پر ناکام ہندوستان کی حقیقیت کے برعکس تھی۔

مینر اکرم کا کہنا تھا کہ مودی نے عالمی برادری کی توجہ دنیا  کو درپیش عالمی امور پر ڈالی بلکہ خاموشی اختیار کی۔ مودی نے مسئلہ کشمیر، مشرق وسطیٰ اور آب و ہوا مں تبدیلی جسے معاملات کا کوئی ذکر نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کی تقریر میں بین الاقوامی امور پر خاموش تھی۔ مودی کی تقریر منقسم، سفاک اور معاشی طور پر ناکام ہندوستان کی حقیقت کے برعکس تھی۔

مزیدخبریں