ٹی 20 ورلڈکپ، نمیبیا کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

06:42 PM, 27 Oct, 2021

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے سکاٹ لینڈ کی قیادت کائل کوئٹزر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں میتھیو کراس، جارج میونسی، ریچی بیرنگٹن، کالیوم میکلیوڈ، مائیکل لیسک، کرس گریوز، مارک واٹ، جوش ڈیوی، سفان شریف، بریڈلی وہیل اور کریگ والیس شامل ہیں۔ 
نمیبیا کی قیادت گیرہارڈ ایراسموس کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زینی گرین، کریگ ولیمز، مائیکل وین لینگن، ڈیوڈ ویزے، جے جے سمٹ، جین فرائی لنک، پکی یافرینس، جین نکول لوفٹی ایٹن، روبین ٹرمپل مین اور برنارڈ شولٹز شامل ہیں۔ 

مزیدخبریں