لاہور: سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ،سٹیج اداکارہ سنگم راناکی والدہ نے تمام ملزمان کومعاف کردیا،ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ،سٹیج اداکارہ سنگم راناکی والدہ نے تمام ملزمان کومعاف کردیا، ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں،ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا۔
واضح رہے کہ سٹیج اداکارہ سنگم رانا کو 2015 میں قتل کیا گیا تھا۔