بھارت میں بلیک میلنگ پر سنیئر صحافی کو گرفتار کرلیا گیا

09:18 PM, 27 Oct, 2017

نئی دہلی: بھارت میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک سینئر صحافی کو گرفتار کر لیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وینودور ما کو پولیس نے اترپردیش میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے ۔ وریا کے خلاف پولیس اسٹیشن ہانڈری میں سیکشن 384 اور 506 کے تحت مقدمہ درج ہے


وہ ایک ملکی روزنامے میں بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں جبکہ بی بی سی کے لئے بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔

مزیدخبریں