پاک بحریہ اور کورین نیوی کے درمیان بحیرہ عرب میں کامیاب دو طرفہ مشق

پاک بحریہ اور کورین نیوی کے درمیان بحیرہ عرب میں کامیاب دو طرفہ مشق

کراچی: پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار نے بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے جہاز وینگ جیون کے ساتھ مشترکہ مشق کی۔ اس مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان آپریشنل حکمت عملی کو بہتر بنانا اور سمندری سکیورٹی آپریشنز میں تعاون کو فروغ دینا تھا۔ یہ مشقیں کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے تحت بالترتیب کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور 151 کے ساتھ کی گئیں۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق اس مشق میں دونوں جہازوں نے سمندری سیکیورٹی، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام، اور بحری قزاقی کے خلاف آپریشنز پر توجہ مرکوز کی

مصنف کے بارے میں