محسن نقوی کا افغان شہریوں کے اسلام آباد میں قیام پر پابندی کا اعلان: این او سی ضروری ہوگا

محسن نقوی کا افغان شہریوں کے اسلام آباد میں قیام پر پابندی کا اعلان: این او سی ضروری ہوگا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ 31 دسمبر کے بعد افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کے لیے این او سی حاصل کرنا ہوگا۔

 انہوں نے واضح کیا کہ این او سی کے بغیر افغان شہریوں کو اسلام آباد کی حدود میں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اسلام آباد کی سڑکوں کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، جن میں ایف 9 فلائی اوور اور سی ڈی اے انڈر پاس شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں