اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 900 گرفتاریوں کی تصدیق، آئی جی کا دہشت گردی کے الزامات پر سخت ردعمل

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 900 گرفتاریوں کی تصدیق، آئی جی کا دہشت گردی کے الزامات پر سخت ردعمل

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 900 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا اور 200 گاڑیاں ضبط کی گئیں۔

 انہوں نے واضح کیا کہ "احتجاج کا حق سب کو ہے، لیکن دہشت گردی کی کارروائیاں برداشت نہیں کی جائیں گی۔

 پولیس اور رینجرز پر حملے اور سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کو دہشت گردی کے زمرے میں شامل کیا گیا، جبکہ مظاہرین نے سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔

مصنف کے بارے میں