اسلام آباد: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر بھی پنجابی کھسے کے دلداہ نکلے ۔ خوبصورت کھسہ پہنے کی تصویر شیئر کردی۔
نیو نیوز کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آج پاکستان میں پہلی بار شادی کی تقریب میں شرکت کی جو میرے لیے باعث فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ تقریب میں خوبصورت پنجابی کھسہ پہنا اور بہت انجوائے کیا۔