معروف بھارتی اداکارہ نے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں

12:48 PM, 27 Nov, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ نے 4سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ شسمیتا نے 4 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ریتیک سے راہیں جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ2 سال سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ اداکارہ اور ریتیک رشتہ اذدواج میں منسلک ہو رہے ہیں لیکن اب ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔


تاہم شسمیتانے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔

مزیدخبریں