سنی لیونی نے سانپ پھینکنے والےمرد کا کیا حا ل بنا دیا؟ویڈیو وائرل

10:42 AM, 27 Nov, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ سنی لیونی نے سانپ پھینکنے والےمرد کا کیا حا ل بنا دیا، دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔
معروف بھارتی اداکارہ سنی لیونی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ویڈیو شئیر کی جس میں اداکارہ نے سنی رنجانی کے منہ دو کیکوں سے مل دیا۔


یاد رہے کہ گزشتہ زور شوٹنگ ٹیم کے ایک مرد رکن سنی رنجانی نے سنی لیونی پر ایک مصنوعی سانپ پھینکا جو کہ ہوبہو اصلی سانپ جیسا دکھاتا تھا اور سانپ دیکھ کر اداکارہ بہت بری طرح سے ڈر گئی

تھیں اور بعد میں اداکارہ نے سنی رنجانی کے منہ پر کیک مل کر بہت میٹھا میٹھا بدلہ لے لیا۔

مزیدخبریں