بی بی سی انہیں ایک طاقت ور ترین آرمی کے طور پر پیش کیا ہے ، جو شمالی وزیرستان اور کشمیر کے معاملات کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔بھارتی اخبارات نے بھی انہیں خوب سراہا ہندستان ٹائمز نے بھی انہیں ایک قابل جرنیل لکھا ہے ، اور ان کی کشمیر ی امور کے ماہر کے طور بتایا ہے ۔
دی ہندو اور ٹائمز ناو¿نے بھی جرنل باجوہ کی تعیناتی کو نمایاں طور پر پیش کیا۔اس کے علاوہ جرمن ادارے"ڈی ڈبلیو"ا ور امریکی ادارے وائس آف امریکا نے بھی نئے آرمی چیف کی خبر کو نمایاں طور پر پیش کیا ۔
ا نکا کہنا تھاکہ قمر جاوید کو فوج کا سربراہ مقرر کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ وہ بھی جنرل راحیل شریف کی طرح فوج کی سیاسی امور میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتے ہیں لیکن بات اہم یہ ہو گی کہ وہ پاکستان کو آگے کس طرح لے کر جاتے ہیں۔